• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیویارک میں فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے

جمعرات 25-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7303
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) نیویارک کے عوام نے فلسطینی قیدیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی عوام اور امن کے حامیوں اور کارکنوں نے نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر جمع ہو کر اسرائیلی جیلوں میں امتیازی سلوک اور ظالمانہ رویے کے شکار فلسطینی قیدیوں کی حمایت میں وسیع مظاہرے کئے۔

امریکہ کی کئی ریاستوں سے نیویارک پہنچنے والے مظاہرین میں طلبہ تنظیموں اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکن بھی شامل رہے۔

مظاہرین نے فلسطینی قیدیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے ظالمانہ اقدامات اور ملت فلسطین کے حقوق کی پامالی کی شدید مذمت کی۔

فلسطینی قیدی، سترہ اپریل سے صیہونی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسیوں کے خلاف بھوک ہڑتال پر ہیں۔

واضح رہے کہ صیہونی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کی تعداد دو ہزار تک پہنچ گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.