• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو آئندہ ہفتے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے

بدھ 13-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8554
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو جو ان دنوں لاطینی امریکا کے دورے پر ہیں آئندہ ہفتے نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان ’اویر جندلمن‘ نے ایک بیان میں بتایا کہ نیتن یاھو اپنے دوست امریکی صدر ٹرمپ سے آئندہ ہفتے جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے۔

جندلمن کا کہنا ہے کہ ملاقات کی جگہ اور وقت کا تعین بعد میں کیا جائے گا۔ تاہم توقع ہے کہ نیتن یاھو اور ٹرمپ کے درمیان ملاقات جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے قبل ہوگی۔ خیال رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو گذشتہ اتوار کو لاطینی امریکی ملکوں کے دورے پر روانہ ہوگئے تھے۔

نیتن یاھو کا یہ دورہ 15 ستمبر تک جاری رہے گا۔ اس دوران وہ ارجنٹائن، کولمبیا اور میکسیکو کے حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ وہیں سے وہ امریکا میں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.