• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نتن یاہو کے دورہ باکو کے خلاف احتجاج

پیر 12-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5315
0
SHARES
2
VIEWS

باکو – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جمہوریہ آذربائیجان میں حزب اسلام کے اراکین نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ باکو کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمہوریہ آذربائیجان میں حزب اسلام کے اراکین نے اپنے ملک کی وزارت خارجہ کے سامنے اجتماع کیا۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایسے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا ہوا تھا کہ اسلامی ملکوں کو چھوڑ دو۔ جمہوریہ آذربائیجان کے مظاہرین نے صیہونی وزیراعظم کے دورے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک قرارداد بھی منظور کی جس کی ایک کاپی انھوں نے اپنے ملک کی وزارت خارجہ کو بھی پیش کی۔ اس قرارداد میں نتن یاہو کے دورہ باکو کی مخالفت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اس دورے کو روکے۔

اس سے قبل جمہوریہ آذربائیجان کی حزب اسلام کے علاوہ علماء تنظیم نے بھی اپنے بیان میں صیہونی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ جمہوریہ آذربائیجان کی مذمت کی تھی۔ واضح رہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو منگل کو جمہوریہ آذربائیجان کے دورے پر باکو پہنچ رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.