• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ناکامیوں سے عبارت بان کی مون کا الوداعی دورہ مشرق وسطیٰ

پیر 27-06-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala1802
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اپنے خصوصی دورے پر اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر رام اللہ پہنچے ہیں جہاں انہوں نے فلسطینی اور اسرائیلی قیادت سے الوداعی ملاقات کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بان کی مون کا یہ فلسطین اور اسرائیل کا الوداعی دورہ ہے۔ اس دورے کے بعد وہ اپنے عہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے پر تعینات رہتے ہوئے مسٹر مون مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں کوئی قابل ذکر اقدام نہیں کر سکے ہیں۔

ان کی موجودگی میں اسرائیل نے غزہ کی پٹی کا محاصرہ برقرار رکھا اور غزہ کی پٹی پر دو بار جنگ مسلط کی۔ مگر وہ اسرائیل کو فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی سے منع نہیں کر سکے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بان کی مون اپنے دورہ فلسطین کے دوران صدر محمود عباس اور تل ابیب آمد پر وزیراعظم نیتن یاھو سے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں انہوں نے ماضی کی طرح ایک بار پھر فریقین پر امن مذاکرات کی بحالی پر زور دیا ہے۔

قبل ازیں اسرائیلی اخبار’’یسرائیل‘‘ ہیوم نے اپنی رپورٹ میں کہا تھا کہ بان کی مون اپنے الوداعی دورے پر تل ابیب پہنچ رہے ہیں جہاں وہ تل ابیب یونیورسٹی کے طلباء سے بھی خطاب کریں گے۔ اس دوران یونیورسٹی کی طرف سے انہیں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری بھی جاری کی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.