• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نامعلوم ہیکروں کا اسرائیلی بلدیہ کے کمپیوٹرسسٹم پر کامیاب حملہ

ہفتہ 01-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6627
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیل کی نام نہاد شہری حکومت (بلدیہ) کے کمپیوٹر سسٹم پر نامعلوم ہیکروں نے کاری ضرب لگائی ہے جس کے نتیجے میں بلدیہ کے ڈیجیٹیل سسٹم کو غیرمعمولی نقصان سے دوچار کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز اسرائیلی بلدیہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیاہے کہ نامعلوم ہیکروں کے تازہ حملے میں بلدیہ کی ڈیجیٹیل سروسز کوغیرمعمولی نقصان پہنچا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی اخبار ’یدیعوت ‘کے مطابق بلدیہ کے کمپیوٹر سسٹم پر یہ ایک ہفتے میں دوسرا حملہ ہے۔ بیان میں کہا گیاہے کہ ماہرین کمپیوٹر ڈیٹا کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کی کوشش کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.