• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ناروے کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین کی جانب سے اسرائیل کا بائیکاٹ

ہفتہ 13-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7152
0
SHARES
0
VIEWS

ناروے – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ناروے کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین نے فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ناروے کی تجارتی یونینوں کی کنفڈریشن نے ایک سو سترہ ووٹوں کے مقابلے میں ایک سو ستانوے ووٹوں سے اسرائیل کا اقتصادی، ثقافتی اور تعلیمی بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ اور فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے خلاف تحریک چلانے والی تنظیم بی ڈی ایس نے ناروے کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ اس طرح کے اقدامات سے فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ میں مدد ملے گی۔

بی ڈی ایس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ناروے کی سب سے بڑی ٹریڈ یونین، بی ڈی ایس کی درخواست کو تسلیم کرنے کے بعد اب اسرائیل کے خلاف چلائی جانے والی عالمی تحریک میں شامل ہو گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.