• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

موشے یعلون کا نیتن یاھو سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ

اتوار 10-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8520
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے سابق وزیر دفاع موشے یعلون نے ایک بار پھر وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور ان کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے نیتن یاھو کو کرپٹ شخص قرار دے ہر فوری طور پر وزارت عظمیٰ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سابق وزیر دفاع اور طویل عرصے تک نیتن یاھو کے ساتھ رہنے والے موشے یعلون نے ایک بیان میں کہا کہ نیتن یاھو اور ان کی پوری حکومت کرپٹ عناصر کا ٹولہ ہے۔ ان کے خلاف جرمنی سے آبدوزوں کی خریداری کی ڈیل میں رشوت وصول کرنے سمیت کرپشن کے کئی دوسرے مقدمات قائم ہیں۔ ایسا شخص جو ایک ہی وقت میں کرپشن کے کئی مقدمات کا سامنا کررہا ہے اسے وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہنے کا کوئی جواز نہیں۔

عبرانی نیوز ویب پورٹل ’’وللا‘‘ کے مطابق نتایا شہر میں ایک کلچرل تقریب سے خطاب میں موشے یعلون نے کہا کہ وزیراعظم نیتن یاھو اور ان کے مقربین کے کرپشن میں ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد ملنے کے بعد ان وزیراعظم کے پاس عہدے پر قائم رہنے کا کوئی جواز نہیں رہا ہے۔ وہ اپنے کرپٹ ٹولے سمیت وزارت عظمیٰ کے عہدے سے فوری طور پر مستعفی ہوجائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.