• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’موساد‘ کا اپنے بجٹ میں بھاری رقم کے اضافے کا مطالبہ

جمعہ 14-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6494
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق  صیہونی ریاست کے بیرون ملک خفیہ ادارے ’موساد‘ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی اور بیرون ملک اسرائیلی مفادات کو خطرات لاحق ہیں۔ اس لیے ادارے کے بجٹ میں اضافہ کیا جائے تاکہ صیہونی ریاست کو درپیش مشکلات کا تدارک کیا جاسکے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی 7 کی رپورٹ میں بتایا کہ صیہونی ریاست کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ’موساد‘ نے 2 ارب شیکل کا اضافی بجٹ مانگا ہے۔

عبرانی ٹی وی کی ویب سائیٹ پر پوسٹ کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ موساد نے اپنے کارندوں کی تنخواہوں اور دیگر مالی مراعات اضافے کا مطالبی کیا ہے تاکہ بیرون ملک صیہونی ریاست کو درپیش سلامتی کے مسائل سے نمٹا جاسکے۔

ادھر اسرائیلی وزارت خزانہ نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی اس تجویز پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ موساد کے لیے قومی پیدوارا کے 6 فی صد کو موساد کے بجٹ کے لیے مختص کیا جائے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے دو خفیہ اداروں ’موساد‘ اور ’شاباک‘ نے 72 ارب شیکل سالانہ خرچ کرتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.