• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 11 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ملائیشیا میں عظیم الشان ’دفاع الاقصیٰ‘ کانفرنس میں ہزاروں علماء شریک

جمعرات 06-09-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11930
0
SHARES
0
VIEWS

کولالمپور (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ملائیشیا میں عظیم الشان دفاع مسجد اقصیٰ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے علماء، دینی اور سیاسی شخصیات سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ملائیشیا کی شمالی ریاست قدح میں یہ عظٰیم الشان الاقصیٰ کانفرن مذہبی جماعتوں کی مشاورتی کونسل’مابیم‘ کے زیراہتمام منعقد کی گئی۔

اس موقع پر مسجد اقصیٰ کی مختلف تاریخی تصاویر، تعلیمی اور دینی لٹریچر اور مسجد اقصیٰ کی اسلام اور عالم اسلام میں اہمیت کے حوالے سے کتب کی نمائش بھی کی گئی۔

کانفرنس میں قدح ریاست کے سرکاری مندوبین، وزراء اسلامی کونسل کے ارکان، مساجد کے خطباء اور آئمہ کرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے القدس فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر شریف ابو شمالہ نے قبلہ اوّل کو لاحق خطرات، امریکی سازشوں، القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اثرات اور دفاع الاقصیٰ کے حوالے سے عالم اسلام کی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMartyrMatrixneblusNetanyahupalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.