• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مقبوضہ فلسطین میں امریکی فوج کے مستقل اڈے کا قیام

بدھ 20-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8643
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں امریکی فوج نے اپنا مستقل فوجی اڈہ قائم کیا ہے۔ یہ فوجی اڈہ اسرائیلی ایئر ڈیفنس اسکول کا حصہ ہے جس کا مقصد اسرائیلی فوج کو جنگی تربیت فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی ہرمیدان میں مدد کرنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنوبی فلسطین میں قائم کیے جانے والے مستقل فوجی اڈے میں سیکڑوں فوجیوں کو تعینات کیا جائے گا۔ اس فوجی اڈے پر ایک دیو قامت راڈار نصب کیا جائے گا۔ اس اڈے پر امریکی فوج کے ساتھ اسرائیلی فوج بھی کام کرے گی۔

عبرانی اخبار یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکی فوج کو دیا گیا مستقل اڈہ اس سے قبل اسرائیلی فوج کے استعمال میں رہ چکا ہے۔ امریکی فوج کے حوالے کیے جانے کے بعد اس کے داخلی راستے پر امریکی پرچم لہرایا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.