• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مظلوم فلسطینی قوم سے اظہار یکجہتی، برازیل میں میراتھن دوڑ کا مقابلہ

منگل 16-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4033
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے دنیا کے 34 ملکوں میں اظہار یکجہتی ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں گذشتہ روز برازیل کے شہر وزڈو ایگواسو میں ایک ہزار سے زاید سماجی کارکنوں، کھلاڑیوں اور عام شہریوں نے ’’فلسطینیوں کے لیے دوڑ میں شامل ہوں‘‘ کے عنوان سے ایک میراتھن دوڑ کا مقابلہ منعقد کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق برازیل میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے میراتھن دوڑ کا اہتمام ’’وزڈو ایگواسو‘‘ شہر کی خاتون میئر، برازیل میں متعین فلسطینی سفیر، انسانی حقوق کی تنظیم سوڈ ایٹاپیو کے چیئرمین اور کئی دوسرے شہروں کی انتظامیہ کے عہدیداروں کے علاوہ کھلاڑیوں، سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے مندوبین نے شرکت کی۔

برازیل میں منعقدہ میراتھن دوڑ سے خطاب کرتے ہوئے برازیل میں متعین فلسطینی سفیر ابراہیم الزبن نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی دوڑ میں حصہ لینے پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ فلسطینی سماجی کارکنوں اور فلسطینی سفارتی مہمات کی کامیابی ہے کہ برازیل میں ہزاروں افراد فلسطینیوں سے یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل کر مارچ کرتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میراتھن دوڑ تحریک آزادی فلسطین کا حصہ ہے اور اس طرح کی سرگرمیاں فلسطین کی آزادی تک جاری رکھی جائیں گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.