• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجد الاقصی کے بارے میں او آئی سی کا استنبول اجلاس ختم

بدھ 02-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8110
0
SHARES
1
VIEWS

استنبول – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے بارے میں او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا استنبول اجلاس ایک بیان جاری کرکے ختم ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق او آئی سی کے ایک روزہ اجلاس میں جو منگل کی رات استنبول میں اختتام پذیر ہوا چوالیس اسلامی ملکوں کے مندوبین نے شرکت کی تھی۔ ایران کی جانب سے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے اش اجلاس میں حصہ لیا تھا۔

استنبول اجلاس کے اختتامی بیان میں فلسطینی علاقوں میں صیہونی حکومت کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں کے قبلہ اوّل مسجد الاقصی اور بیت المقدس کی حفاظت کے لئے امت اسلامیہ کے اتحاد پر زور دیا گیا ہے۔

اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے بھی کہا کہ عالمی براداری کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کے مظالم کو بند کرائے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو صیہونی حکومت کے فریب اور سازشوں کا شکار نہیں ہونا چاہئے اور کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہیں ہونی چاہئے کہ وہ مسلمانوں کے درمیان اختلاف پیدا کرے۔

ترکی کے وزیرخارجہ نے بھی کہا کہ اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی عملی حمایت کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.