• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجد الاقصی میں جھڑپیں فوری ختم کرنے کا مطالبہ

بدھ 19-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7906
0
SHARES
2
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ نے مسجد الاقصی میں جھڑپیں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان فرحان حق نے بیت المقدس میں اسرائیلی اقدامات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے مسجد الاقصی اور اس کے اطراف میں جھڑپیں بند کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

مسجد الاقصی اور بیت المقدس میں اسرائیلی اقدامات کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو مسجد الاقصی کے اسٹیٹس میں تبدیلی سے گریز کرنا چاہیے۔

دوسری جانب عرب لیگ نے مسجد الاقصی میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں کے سنگین نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

قاہرہ میں عرب لیگ کے اجلاس میں مسجد الاقصی پر اسرائیلی جارحیت اور اس مقدس مقام کی بے حرمتی کے واقعات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں مسجد الاقصی کو نمازیوں پر بند کرنے اور بیت المقدس کے تاریخی اور مذہبی شواہد کو مٹانے کی بھی مذمت کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.