• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی اسرائیل کا جنگی جرم ہے: ایران

پیر 24-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7989
0
SHARES
2
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس شوریٰ (پارلمینٹ) کے چیئرمین علی لاریجانی نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں پرعائد کردہ پابندیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے اقدامات کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق علی لاریجانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ صہیونی ریاست نے قبلہ اوّل میں فلسطینی نمازیوں پر پابندیاں عائد کرکے جنگی جرم اور بین الاقوامی مذہبی اصولوں کی صریح خلاف ورزی کی ہے۔ ایران صہیونی ریاست کے اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر عائد کردہ پابندیاں فورا اٹھانے کا مطالبہ کرتا ہے۔

علی لاری جانی نے کہ اسرائیلی فوج نہتے فلسطینی نمازیوں پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرکے سنگین جرائم کی مرتکب ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے کے لیے آنے والے تین فلسطینیوں کو شہید اور 400 کو زخمی کرکے یہ پیغام دیا ہے کہ وہ صہیونی ریاست کسی اخلاقی اصول یا عالمی قانون کی پابند نہیں بلکہ ایک بے لگام جنونی دہشت گردی ملک ہے جس کے ہاں انسانی حقوق اور بنیادی مذہبی آزادیوں کی کوئی حیثیت نہیں۔

بیان میں ایران کی فلسطینی قوم کی آزادی کی جدود جہد کی غیرمشروط حمایت کی پالیسی کو سراہتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد فلسطینی قوم کی آزادی کے لیے جاری جدو جہد کو پہلی ترجیح  دی گئی ہے۔ ایرانی مجلس شوریٰ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی پنجہ یہود سے آزادی اور پورے فلسطین کی آزادی کے لیے جاری جدو جہد کی حمایت کرتی رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.