• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجد اقصیٰ پر یہودیوں کے دھاوے مذہبی اشتعال انگیزی ہے: اردن

ہفتہ 31-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5522
0
SHARES
0
VIEWS

اردن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن کی حکومت نے مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے دھاوؤں کی شدید مذمت کرتے ہوئے قبلہ اوّل کی بے حرمتی کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اردنی حکومت کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ سمیت بیت المقدس میں کسی بھی مقدس مقام کے تقدس کو نقصان پہنچا تو اس کی تمام تر ذمہ داری اسرائیل پر عائد ہوگی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردنی وزارت مذہبی امور اوقاف کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ عمان حکومت مسجد اقصیٰ پر یہودی شرپسندوں کی یلغار اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی مذہبی اشتعال انگیزی ہے۔ مسلمانوں کے قبلہ اوّل پر یہودی آباد کاروں کے روز مرہ کی بنیاد پر جاری دھاوے عالم اسلام میں غم وغصے میں اضافے کا موجب بن رہے ہیں۔

ادھر اردنی وزیر مملکت برائےاطلاعات محمد المومنی نے اپنے ایک بیان میں کہا ک مسجد اقصیٰ کے تقدس کو نقصان پہنچا تو اس کا ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ اردنی حکومت مسجد اقصیٰ پر دھاوؤں اور یہودی شرپسندوں کی ریشہ دوانیوں کو باریک بینی سے مانیٹر کررہی ہے۔

محمد المومنی کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں موجود مقدس مقامات کی بے حرمتی کی روک تھام کے لیے اردن کے پاس سفارتی اور قانونی اقدامات کا آپشن موجود ہے۔ صہیونی ریاست کو بیت المقدس میں موجود تمام مسلم اور مسیحی مقدس مقامات کا تقدس برقرار رکھنا ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.