• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مراکش کے ایک اعلٰی سطحی وفد کا پانچ روزہ دورہ اسرائیل

منگل 12-06-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11206
0
SHARES
0
VIEWS

الرباط (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ افریقی عرب ملک مراکش کی اہم شخصیات کا ایک وفد پانچ روزہ اسرائیلی دوے پر تل ابیب پہنچا ہے۔ یہ وفد اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کے ارکان اور حکومتی عہدیداروں سے بھی ملاقاتیں کرے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کا دورہ کرنے والے وفد میں انجینیر، دانشور، یونیورسٹی کے پروفیسر اور کاروباری شخصیات شامل ہیں۔ وہ اسرائیل میں اپنے ہم مشرب افراد اور شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

مراکشی وفد تل ابیب میں قائم ’نازی ہولوکاسٹ‘ میوزیم کا بھی دورہ کرے گا اور اس کے علاوہ شمالی افریقہ کے صیہونیوں کے ورثہ مرکز، القدس، حیفا اور دیگر شہروں میں بھی جائے گا۔ اس کے علاوہ یہ وفد اسرائیلی طلباء کے وفود سے بھی ملاقاتیں کرے گا۔

یہ وفد ایک ایسے وقت میں اسرائیل پہنچا ہے جہاں مراکش ہی کا ایک امدادی مشن 165 امدادی کارکنوں کے ساتھ غزہ پہنچا ہے۔ غزہ انے والا وفد  مراکش کے فرمانروا شاہ محمدششم کی طرف سے دیے گئے ایک فیلڈ اسپتال کا تحفہ بھی ساتھ لایا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.