• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مراکش میں اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو’جرم‘ قرار دینے کا مطالبہ

جمعہ 01-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9310
0
SHARES
0
VIEWS

رباط – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) افریقہ کے مسلمان عرب ملک مراکش میں عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام ’جرم‘ قرار دے اور صیہونی ریاست کے ساتھ کسی بھی سطح پر تعلقات کے قیام کی کوششیں روکی جائیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مراکش میں ’فلسطینیوں سے یکجہتی کے عالمی دن‘ کی مناسبت سے ایک ریلی نکالی گئی جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کے قیام کو جرم قراردینے کے مطالبات درج تھے۔

خبر رساں ادارے’ناطولیہ‘ کے مطابق غیرسرکاری تنظیم ’مراکشی اتحاد برائے یکجہتی فلسطین‘ کی طرف سے 29 نومبرکو ہرسال فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا دن منایا جاتا ہے۔

راوں سال بھی اس موقع پر مراکش کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے حوالے سے تقریبات منائی گئیں۔ فلسطینی قوم کے خلاف صیہونی ریاست کے مظالم کو اجاگر کرنے اور صیہونی تکبر اور طاقت کے گھمنڈ کے مقابلے میں نہتے فلسطینیوں کی مزاحمت پر روشنی ڈالی گئی۔

کلب برائے یکجہتی فلسطین نے مراکش کے آئین ساز اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی ریاست کے ساتھ ہرطرح کے تعلقات کو جرم قرار دینے کے لیے قانون منظور کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.