• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مراکش: موسیقی میلے میں اسرائیلی گلوکارہ کی شرکت پر احتجاج

جمعہ 15-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8585
0
SHARES
1
VIEWS

رباط – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) افریقی عرب ملک مراکش میں جمعہ کو سیاحتی شہر طنجہ میں ہونے والے ایک موسیقی پروگرام میں اسرائیلی گلو کارہ ’نوعام فازانا‘ کی شرکت پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور سول سوسائٹی کے شدید احتجاج کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مراکش کی قومی کمیٹی برائے نصرت مسایل امت مسلمہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’طنجہ جاز‘ موسیقی پروگرام میں اسرائیلی گلوکارہ کو شرکت کی دعوت دینا فلسطینیوں کے ساتھ غداری کے مترادف ہے۔ اس طرح کے اقدامات سے مراکشی قوم کے فلسطینی عوام کے ساتھ ہمدردی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور فلسطینیوں کے ساتھ محبت کے رشتے کو کمزور کرنے کی کوشش ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب صہیونی ریاست پوری ڈھٹائی کے ساتھ نہتے فلسطینی عوام کے بنیادی حقوق کا استحصال کر رہی ہے۔ فلسطینیوں پر دن رات مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ بیت المقدس کو یہودیانے اور قبلہ اوّل پر قبضے کی سازشیں جاری ہیں۔ غزہ کی پٹی کے دو ملین لوگوں کی زندگی اجیرن بنائی گئی ہے۔ ایسے میں کسی اسرائیلی اداکارہ کی مراکش میں آمد اور اس کا استقبال فلسطینیوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف کے ہے۔ مراکشی حکومت اور کسی سرکاری اور غیر سرکاری ادارے کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ فلسطینیوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے انہیں مزید تکلیف دینے کا موجب بنیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.