• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

محمودعباس کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

جمعرات 09-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9189
0
SHARES
0
VIEWS

ریاض – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کل بدھ کی شام سعودی عرب کے  ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ان کے شاہی محل میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صدر عباس نے ولی عہد کو فلسطینی دھڑوں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور فتح کے درمیان مصر کی ثالثی سے طے پائے مصالحتی معاہدے کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کے دوران صدرمحمودعباس نے فلسطین کی موجودہ صورت حال، امریکی مساعی میں قضیہ فلسطین کے حل کے لیے ہونے والی سفارتی اور سیاسی کوششوں، فلسطینیوں میں مصالحتی معاہدے کے بعد کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

خبر رساں ایجنسی ’وفا‘ کے مطابق فلسطینی صدر اور سعودی ولی عہد کے درمیان ہونے والی بات چیت میں دو طرفہ تعاون کے فروغ، ترقی اور استحکام میں باہمی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔

اس موقع پرصدر عباس نے یقین دلایا کہ سعودی عرب پر ہونے والے حملوں میں فلسطینی قوم مملکت کے ساتھ ہے۔ انہوں نے قضیہ فلسطین کی حمایت جاری رکھنے پرسعودی حکومت اور عوام کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

قبل ازیں صدر عباس نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.