• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’لیکوڈ‘ کے اعلیٰ عہدیدار کرپشن بے نقاب ہونے سے پریشان

ہفتہ 10-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10385
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی کرپشن کے حوالے سے ان کے مشیر نیئر حیفٹس کے وعدہ معاف گواہ بننے کے بعد حکمراں جماعت ’لیکوڈ‘ کے دیگر عہدیدار بھی پریشان ہیں، انہیں خدشہ ہے کہ حیفٹس کسی بھی وقت دیگر عہدیداروں کی کرپشن بے نقاب کرنے کا بیان بھی دے سکتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کی رپورٹ میں وزیراعظم کے مشیر نیئر حیفٹس نے وعدہ معاف گواہ بننے کے بعد لیکوڈ کے دیگر لیڈروں کو بھی مشکل میں ڈال
دیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لیکوڈ کے متعدد لیڈر اور کئی حکومتی عہدیدار جن میں کم سے کم دو وزیر بھی شامل ہیں کرپشن کیسز کی لپیٹ میں آسکتے ہیں۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ حیفٹس نے تفتیش کاروں کو اہم معلومات دی ہیں۔ وہ جلد ہی دیگر چار عہدیداروں کے حوالے سے بھی پولیس کو کرپشن میں ملوث ہونے کا بیان دے سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسرائیل کے ایک سابق مشیر نیر حیفٹس نے میڈیا میں مشہور کرپشن کیس 4000 میں نیتن یاھو کے خلاف گواہی دینے پر آمادگی ظاہر کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.