• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے بیت المقدس کی حمایت میں مظاہرہ

بدھ 10-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9819
0
SHARES
2
VIEWS

لندن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) برطانیہ کے سرگرم مسلمانوں نے بیت المقدس کے خلاف امریکی صدر کے فیصلے کے خلاف اور فلسطینیوں کی حمایت میں لندن میں امریکی سفارت خانے کےباہر مظاہرہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لندن میں امریکی سفارت خانے کے سامنے کئے جانے والے مظاہرے میں برطانیہ میں مقیم فلسطینیوں، پاکستانیوں اور برمنگھم مساجد کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی۔

برطانیہ میں فلسطین ارگنائزیشن کے چیئرمین حافظ الکرمی نے اس بارے میں کہا کہ اس مظاہرے میں غیر عرب فلسطینیوں کی شرکت سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ فلسطینیوں کا پیغام عالمی اہمیت کا حامل ہے اور پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے بیت المقدس خاص اہمیت رکھتا ہے۔انھوں نے کہا کہ بیت المقدس کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کو فلسطینی عوام، پوری دنیا کے مسلمان اور حریت پسند لوگ کبھی بھی تسلیم نہیں کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.