• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان سے عین الحلوہ پناہ گزین کیمپ کے گرد دیوار نہ بنانے کا مطالبہ

جمعرات 01-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7380
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے لبنانی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بیروت کے نواح میں قائم عین الحلوۃ پناہ گزین کیمپ کے گرد کنکریٹ کی دیوار تعمیر نہ کرے کیونکہ اس کے نتیجے میں فلسطینی پناہ گزینوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز لبنان میں حماس کے مندوب علی برکہ نے مفتی اعظم لبنان ڈاکٹر عبدالطیف دریان سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے کہا عین الحلوۃ پناہ گزین کیمپ کے گرد سیمٹ کی دیوار تعمیر کرنے سے لبنان۔ فلسطین برادرانہ تعلقات پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔

علی برکہ نے ڈاکٹر الطیف دریان سے مطالبہ کیا کہ بیروت حکومت فلسطینی اور لبنانی قوم کے درمیان محبت کے پل تعمیر کرے، نفرت کی دیواریں کھڑی نہ کرے۔

علی برکہ نے کہا کہ حماس لبنان کی سلامتی کی خواہاں ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنا چاہتی ہے۔

ملاقات کے موقع پر حماس کے رہنما ابوالعبد مشہور اور لبنان میں جماعت کے تعلقات عامہ کے انچارج زیاد حسن بھی موجود تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.