• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لاہور، آئی ایس او اور ایم ڈبلیو ایم کی القدس ریلی

ہفتہ 24-06-2017
in عالمی خبریں
0
Gaza24June48
0
SHARES
0
VIEWS

لاہور (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات):-عالمی یوم القدس کے موقع پر لاہور میں مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے القدس ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے زیراہتمام مسجد صاحب الزمان اسلامپورہ تا اسمبلی ہال ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت آئی ایس او کے مرکزی نائب صدر علی کاظمی، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ حسن ہمدانی، امامیہ آرگنائزیشن کے چیئرمین رضی شمسی، علامہ حیدر موسوی اور ڈویژنل صدر آئی ایس او علی زیدی نے کی۔ ریلی کے شرکاء نے فلسطین کے پرچم، بینرز، پلے کارڈ اور شہداء فلسطین کی یاد میں تابوت اٹھا رکھے تھے جبکہ جگہ جگہ اسرائیلی اور امریکی پرچم سٹرک پر بچھائے گئے تھے، جن کو شرکا ریلی اپنے پیروں تلے روند کر امریکہو اسرائیل کیساتھ اظہار برات کرتے رہے۔

Gaza51

Gaza24June52

Gaza24June50

Gaza24June49

 

Gaza24June47

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieریلیpalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.