• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قطر کی امدادی گیس اور تیل جمعہ کو غزہ پہنچے گا: فلسطینی حکام

جمعہ 20-01-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala5738
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے غزہ کی واحد کمرشل کراسنگ کرم ابو سالم بارڈر سے جمعہ کے روز قطری تیل اور گیس کی امداد لانے کی اجازت دے دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منیر غلبان نے بتایا ہے کہ قطری حکومت کی جانب سے بھیجی جانے والی اس امداد میں غزہ کے پاور پلانٹ کے لئے 6000 لیٹر تیل اور گھروں میں کھانا پکانے کے لئے 120 ٹن گیس سپلائی کی جائے گی۔

غزہ میں نئی گیس پائپ لائن بچھانے کے منصوبے پر بات کرتے ہوئے غلبان کا کہنا تھا کہ اس منصوبے کی تکمیل کے لئے سامان اور تعمیراتی کام کی اجازت اسرائیل سے لینا ہوگی۔

کرم ابو سالم غزہ میں کمرشل سامان لانے کی واحد گذرگاہ ہے اور اسے مختلف وجوہات کی بناء پر بند کردیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.