• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قدرتی آفات سے نمٹنے سے متعلق اسرائیل ۔ اردن مشترکہ ورکشاپ

جمعرات 05-12-2013
in عالمی خبریں
0
plf workshop
0
SHARES
0
VIEWS

اردن کی وادی عقبہ میں ہونے والی قدرتی آفات سے متعلق ایک ورکشاپ میں اسرائیلی تنظیم ” نجمہ داؤد” نے بھی شرکت کی۔ یہ ورکشاپ ریڈ کراس کے تعاون سےشروع کی گئی تھی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ورکشاپ کے اردنی شرکاء نے بتایا انہیں یہ معلوم نہیں تھا کہ اس ورکشاپ میں ایک اسرائیلی تنظیم بھی حصہ لے رہی ہے۔ ہم اس وقت حیران رہ گئے جب اعلان کیا گیا کہ ورکشاپ میں اسرائیلی امدادی تنظیم "نجمہ داؤد” بھی حصہ لے رہی ہے۔ ورکشاپ میں اردن کی جانب سے وزارت تعلیم کے ملازمین کو قدرتی آفات اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کی تربیت فراہم کی گئی۔ مربیین میں عرب ممالک کے علاوہ  اسرائیلی شہریت کے حامل ایک فلسطینی ڈاکٹر بھی شریک تھے۔ جو نجمہ داؤدکیی جانب سے ورکشاپ میں شریک ہوئے اور نئے آنےوالوں کو ہنگامی حالات سے نمٹے کی ٹریننگ دی گئی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.