• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قبرصی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا دورہ اسرائیل

جمعرات 10-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0603
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قبرص کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کل بدھ کو سرکاری دورے پراسرائیل پہنچے ہیں جہاں وہ اسرائیل کنیسٹ کےارکان سمیت اہم حکومتی شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق قبرصی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یہودی آباد کاروں اور فوجیوں پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں’’دہشت گردی‘‘ کی کارروائیاں قرار دیا۔

رپورٹ کے مطابق قبرصی پارلیمنٹ کے اسپیکر ’’یناکیس اومیراؤ‘‘ نے اسرائیل پہنچنے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کی پرتشدد کارروائیاں مشرق وسطیٰ اور خطے سے باہر بھی امن و استحکام کی راہ میں ایک بڑی رکاوٹ ہیں۔

انہوں نے انکشاف کہا کی قبرص اور اسرائیل دونوں دو طرفہ فوجی تعاون بڑھا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں جلد ہی دونوں ملکوں کی فوجی مشقیں بھی شروع کی جائیں گی۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.