• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قاہرہ میں اسرائیلی سفارت خانہ چند ہفتوں میں کھولنے کی تیاری

اتوار 20-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8317
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت جلد ہی مصر میں اپنا سفارت خانہ کھولنے کی تیاری کررہی ہے۔ قاہرہ میں اسرائیلی سفارت خانہ آئندہ چند ہفتوں کے دوران کھول دیا جائے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی نیوز پورٹل’وللا‘ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں ذرائع کیے حوالے سے بتایا ہے کہ جنرل سیکیورٹی اور وزارت خارجہ کے مندوبین پر مشتمل ایک وفد نے حال ہی میں اہرہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مصری انٹیلی جنس حکام، داخلی سلامتی کے حکام اور دیگر عہدیداروں سے ملاقاتیں کیں۔ ان ملاقاتوں میں قاہرہ میں اسرائیلی سفارت خانے کے کھولے جانے کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومت نے چند ماہ قبل سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر قاہرہ سے اپنا سفارتی عملہ واپس بلالیا تھا۔ مصر اور اسرائیل کے درمیان طے پایا تھا کہ قاہرہ میں اسرائیلی سفارت خانے کی سیکیورٹی کو مزید فول پروف بنانے کے اقدامات کیے جائیں گے۔

سیکیورٹی خطرات کی بناء پر قاہرہ میں اسرائیلی سفارت خانہ گذشتہ سال کے آخر میں بند کردیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق روانی کے ساتھ عربی بولنے والے گوورین گذشتہ سال اسرائیل کے قاہرہ میں سفیر تھے۔ انہیں حاییم کورین کی جگہ عبرانی ریاست کا مصر میں سفیر مقرر کیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.