• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 26 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت جاری رکھیں گے: چینی سفیر

ہفتہ 11-02-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6019
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان میں متعین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے مندوب علی برکہ نے لبنان میں چین کے سفیر وانگ کیجیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال  اور علاقائی اور عالمی امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے مندوب علی برکہ اور چینی سفیر کے درمیان ملاقات میں فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے روز مرہ کی بنیاد پرجاری حملے، بیت المقدس اور فلسطین میں دوسرے اسلامی مقدسات کی بے حرمتی، اسرائیلی کنیسٹ کی جانب سے حال ہی میں فلسطینی املاک اور اراضی ہتھیانے کے لیے منظور کردہ قانون، فلسطین میں یہودی آباد کاری میں تیزی، اور سلامتی کونسل کی قرارداد 2334 کی مسلسل خلاف ورزیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے موقع پر حماس کےسیاسی شعبے کے رکن زیاد حسن بھی موجود تھے۔ علی برکہ نے ملاقات کے موقع پر چینی سفیر کو اسرائیلی وزیراعظم کی فلسطینی اراضی میں توسیع پسندانہ پالیسیوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔

انہوں نے چینی سفیر سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی حکومت سے فلسطین میں یہودی آباد کاری روکنے اور اسرائیلی ریاست کے جرائم روک تھام اور غزہ کی ناکہ بندی اٹھانے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈلوائیں۔

چینی سفیر سے ملاقات کے دوران اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی اسیران اور فلسطینی پناہ گزینوں کا معاملہ بھی زیربحث آیا۔ چینی سفیر نے کہا کہ ان کا ملک فلسطینی قوم کے مسائل کے حل اور حقوق کی حمایت جاری رکھے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.