• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کی مدد ’آق‘ پارٹی کے انتخابی منشور میں شامل

جمعہ 25-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10993
0
SHARES
0
VIEWS

انقرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی کی حکمراں جماعت ’انصاف و ترقی‘ (آق) نے اپنا انتخابی منشور جاری کردیا ہے۔ انتخابی منشور کے تحت فلسطینیوں کی عالمی سطح پرحمایت اور ان کی امداد کو اولین ترجیحات میں شامل کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’آق‘ کی طف سے جاری کردہ  انتخابی منشور جماعت کے سربراہ اور صدر مملکت رجب طیب ایردوآن نے ایک جلسہ عام میں پڑھ کر سنایا۔ انتخابی منشور میں کہاگیا ہے کہ آق آئندہ صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد دوبارہ حکومت بنائے گی۔ نئی حکومت فلسطینیوں کی مدد اور عالمی اداروں اور سلامتی کونسل کی طرف سے ان کی حمایت، اسلامی تعاون تنظیم میں قضیہ فلسطین کو اولین مقام دلوانے، اصلاحات اور دہشت گرد تنظیموں کے خلاف جنگ جاری رکھے گی۔

ترک صدرنے کہا کہ عالمی سلامتی کونسل اور اسلام تعاون تنظیم (او آئی سی) کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ دونوں عالمی تنظیموں کا موجوڈہ ڈھانچہ مظلوم اقوام وک ان کے حقوق دلوانے میں ناکام رہا ہے۔ دنیا کی پانچویں طاقت نے دنیا کے تمام حل طلب معاملات کے فوری اور شفاف حل کے لیے عالمی اداروں میں تبدیلی لانے کی ضرورت پر زور دیا۔

انتخابی منشورمیں کہا گیا ہے کہ آنے والی حکومت فلسطینیوں کی بھرپور مدد جاری رکھے گی۔ القدس اور مسجد اقصیٰ کے حوالے سے کسی قسم کے غیرقانونی فیصلوں کو تسلیم نہیں کیا جائے گا اور فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق اور مطالبات کی حمایت جاری رکھی جائے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.