• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینیوں کا تعاقب، صیہونی آباد کاروں کے مانیٹرنگ سیل کی تشکیل

پیر 15-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9875
0
SHARES
4
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں کی جاسوسی، ان کے تعاقب اور جسمانی، مادی اور معنوی نقصان پہنچانے کے لیے مانیٹرنگ سیل تشکیل دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ٹی وی 7 کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی فلسطین میں آباد کیے گئے صیہونیوں نے اپنے طور پر ایک فوٹوگرافی سیل تشکیل دیا ہے جس کے کارندوں کو دریائے اردن کے مغربی کنارے اور دوسرے مقامات پر پھیلا  دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق فوٹو گرافی سیل کی تشکیل کا مقصد فلسطینی شہریوں کا تعاقب کرنا اور ان کی گرفتاری میں فوج اور پولیس کی مدد کرنا ہے۔

ٹی وی کی ویب سائیٹ پر پوسٹ ایک خبر میں کہا گیا ہے کہ فوٹو گرافی سیل کی تشکیل ’ یہودا اور سامرا میں جیوش اتھارٹی موومنٹ‘ نامی گروپ نے دیا ہے۔ اس گروپ کے ارکان کو فلسطینی اور صیہونی کالونیوں کو ملانے والے مقامات پر تعینات کیا گیا ہے تاکہ وہ فلسطینیوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھیں  مشکوک فلسطینیوں کی تصاویر اور ویڈیوز بنا کران کے حوالے سے صیہونی پولیس اور فوج کو مطلع کریں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فوٹو گرافی سیل کے قیام کا مقصد فلسطینیوں کے کریک ڈاؤن کی کارروائیوں اور تعاقب میں اسرائیلی فوج کی مدد کرنا ہے۔ یہ آباد کار فلسطینی مظاہرین کی تصاویر اور ویڈیوز بناکر فوج اور پولیس کو دیں گے جو ان تصاویر کی روشنی میں مظاہروں میں حصہ لینے والے فلسطینیوں کی نشاندہی کرکے انہیں گرفتار کرسکیں گے۔

اس سیل کو جدید کیمروں اور دیگر مواصلاتی آلات کی سہولت فراہم کی گئی ہے اور انہیں صیہونی فوج اور دیگر اداروں کی جانب سے باقاعدہ تربیت بھی فراہم کی جا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.