• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی نوجوان کے قاتل صہیونی فوجی کی سزا میں چار ماہ کی کمی

جمعرات 28-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8736
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کے آرمی چیف ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو بے دردی کے ساتھ گولیاں مار کر شہید کرنے کے جرم میں ڈیڑھ سال کی سزا کاٹنے والے فوجی اہلکار کی سزا میں مزید چار ماہ کی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجی الیور ازاریا نے گذشتہ برس غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک نہتے فلسطینی نوجوان عبدالفتاح الشریف کو سڑک پر زخمی حالت میں پڑے ہونے کے باوجود گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

بعد ازاں قاتل فوجی الیور ازاریا کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ چلایا اور اسرائیلی فوجی عدالت نے مجرم کو برائے نام قید کی سزا سناتے ہوئے اسے ڈیڑھ سال کے لیے جیل بھیج دیا تھا۔

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہودیوں کی مذہبی عید اور تہوار کے موقع پر آرمی چیف جنرل گیڈی آئزنکوٹ نے ازاریا کی قید 18 ماہ سے کم کرکے 14 ماہ کردی ہے۔

توقع ہے کہ اسرائیلی فوجی الیور ازاریا کی دو تہائی قید  مارچ 2018ء میں مکمل ہوجائے گی جس کے بعد ستمبر 2018 ء کو اسے رہا کردیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.