• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی قوم سے معذرت خواہی سے متعلق حکومت برطانہ سے مطالبے کا طومار

جمعرات 13-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6764
0
SHARES
4
VIEWS

لندن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی امنگوں کی حمایت کے کمپین میں 11 ہزار سے زائد برطانوی شہریوں نے ایک طومار پر دستخط کر کے بالفور بیان جاری کرنے پر حکومت برطانیہ کی جانب سے فلسطینی قوم سے معذرت خواہی کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حکومت برطانیہ کو آئندہ تین دنوں میں طومار پر دستخط کرنے والوں کے اس مطالبے کا جواب دینا ہو گا۔اس کمپین کے منتظمین نے کہا ہے کہ وہ اس سلسلے میں اپنی سرگرمیاں بدستور جاری رکھیں گے تاکہ طومار پر دستخط کرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ جائے اور پھر اسے برطانیہ کی پارلیمنٹ میں بحث کے لئے پیش کر دیا جائے۔

بالفور، برطانیہ کی تاریخ کا ایک ایسا شرمناک بیان ہے جو فلسطین پر صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کے آغاز اور صیہونی حکومت کے قیام کا باعث بنا ہے۔اس بیان کو دو نومبر سنہ انّیس سو سترہ میں برطانیہ کے اس وقت کے وزیر خارجہ آرتھر جیمز بالفور نے برطانوی یہودی رہنما ہارون والٹر روچیلڈ کو مخاطب کرتے ہوئے جاری کیا اور پھر صیہونی حکومت کا ناجائز وجود عمل میں آیا۔واضح رہے کہ بالفور بیان، فلسطینی عوام کے لئے بہت زیادہ رنج و الم کا باعث بنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.