• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی صدر پر بھی استعفے کے لیے سعودی دباؤ

پیر 13-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9230
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سعودی حکام نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پر بھی استعفے کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ٹائمز آف اسرائیل کی رپورٹ میں فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو چند روز قبل سعودی عرب کے نائب ولی عہدید کے دفتر نے فوری طور پر ریاض بلا کر کہا تھا کہ وہ امریکی صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کو قبول کر لیں، بصورت دیگر اپنے عہدے سے مستعفی ہو جائیں۔

اخبار کا کہنا ہے کہ سعودی حکام نے محمود عباس پر زور دیا تھا کہ وہ ایران اور حزب اللہ سے دوری اختیار کرلیں۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق سعودی حکام نے حماس کے رہنما صالح العاروری کے حالیہ دورہ تہران اور ایرانی حکام کے ساتھ ان کی ملاقاتوں پر بھی شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔

دوسری جانب امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان مذاکرات کے نئے روڈ میپ کی تیاری میں مصروف ہیں جس کا مقصد دو ریاستی حل کے منصوبے کو عملی شکل دینا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.