• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی صدر محمود عباس، ایردوآن کا بیت المقدس کی صورتحال پر تبادلہ خیال

بدھ 13-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9501
0
SHARES
4
VIEWS

استنبول (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے استنبول میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن سے ملاقات میں امریکا کی جانب سے بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے اور اس کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی صدر استنبول میں بیت المقدس کی صورتحال پر بلائے جانے والے او آئی سی کے ایمرجنسی اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے موجود ہیں۔ او آئی سی اجلاس میں 57 سربراہان مملکت اور او آئی سی کے رکن ممالک کی شمولیت ہوگی۔

اس موقع پر فلسطینی صدر اجلاس سے خطاب کرنے کے علاوہ دیگر سربراہان مملکت سے ملاقات بھی کریں گے۔

فلسطینی صدر کے ہمراہ وزیر خارجہ امور ریاض المالکی، صدارتی ترجمان نبیل ابو ردینہ، فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن حسین الشیخ اور ترکی میں فلسطین کے سفیر فائد مصطفیٰ سمیت دیگر افراد وفد میں شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.