• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی شہری عبدالفتاح الشریف کے قاتل اسرائیلی فوجی کی رہائی کا امکان

منگل 08-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6178
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی شہری عبدالفتاح الشریف کے قاتل اسرائیلی فوجی ایلور عزریہ کو اسرائیلی فوجی عدالت جمعرات کے روز رہا کرسکتی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی روزنامے اسرسائیل حیوم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ فیصلہ عزریہ کی قید کے ختم ہونے کے ایک روز بعد سامنے آسکتا ہے۔ عزریہ کو پہلے ہی دی جانے والی ہلکی سزا کو اسرائیلی فوج کا پیرول بورڈ ایک تہائی کم کرچکا تھا۔

عزریہ کو اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کے لئے رہائی کی مقررہ تاریخ سے قبل ہی رہا کردیا جائے گا۔ اس کے خاندان کے مطابق عزریہ کی رہائی کی خوشی میں منعقد کردہ تقریب میں سینکڑوں افراد شرکت کریں۔

ایلور عزریہ کو زخمی فلسطینی نوجوان عبدالفتاح کو سر میں گولی مارنے کے مقدمے میں سزا وار قرار دیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.