• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی خواتین سے صہیونی فوج کا توہین آمیز سلوک، یو این کی مذمت

جمعہ 09-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7462
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ نے صہیونی فوج اور دیگر نام نہاد سیکیورٹی اداروں کے ہاتھوں فلسطینی خواتین کےساتھ برتے جانے والے توہین آمیز سلوک کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے زیرانتظام سماجی و اقتصادی کونسل کا 2017ء کے نیویارک میں منعقدہ اجلاس میں ’فلسطینی خواتین کی حالت زار اور ان کی مدد‘ کےعنوان سے ایک قرارداد کثرت رائے سے منظور کی گئی۔

فلسطینی خبر رساں ایجنسی ’وفا‘ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی اقتصادی اور سماجی کونسل میں فلسطینی خواتین کی حمایت میں پیش کی گئی قراداد کی حمایت میں 17 ممالک نے ووٹ ڈالا، دو ملکوں اقوام متحدہ اور آسٹریلیا نے اس کی مخالفت کی اور 17 ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

یہاں یہ بات واضح رہے کہ پچھلے دو برسوں میں بھی اقوام متحدہ کی اقتصادی و سماجی کونسل میں فلسطینیوں کی حمایت میں اسی تناسب سے قراردادیں منظور کی جاتی رہی ہیں۔

فلسطینی خواتین کی حمایت میں منظور کی گئی قرارداد میں خواتین کے ساتھ صہیونی فوج کے وحشیانہ سلوک کی شدید مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی کہ وہ فلسطینی خواتین کی قانون، سیاسی ، سماجی اور اخلاقی مدد کو یقینی بنائیں۔

رارداد میں کہا گیا ہے کہ ستم رسیدہ فلسطینی خواتین بالخصوص اسرائیلی زندانوں میں قید خواتین کی ہرممکن مدد عالمی برادری کی ذمہ داری ہے۔ اسرائیلی فورسز فلسطینی خواتین کو ہراساں کرنے ان کے بنیادی حقوق کی سنگین پامالی کے لیے ہرطرح کے حربے استعمال کررہےہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.