• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی تحریک انتفاضہ کے مسلح تحریک میں تبدیل ہونے کے خدشات

ہفتہ 12-03-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0627
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے فلسطین میں گذشتہ برس اکتوبر کے بعد سے جاری تحریک انتفاضہ القدس تشدد کی نئی شکل میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ غالب امکان ہے کہ فلسطینی تحریک انتفاضہ دستی ہتھیاروں سے آگے بڑھ کرمسلح کارروائیوں اور بندوق کلچرمیں تبدیل ہوجائے گی۔

اسرائیل کے عبرانی ریڈٰیو نے اپنی رپورٹ میں سیکیورٹی ذریعے کے حوالے سے بتایا ہےکہ سیکیورٹی ادارے فلسطینی تحریک انتفاضہ کے اگلے مرحلے پرغور کررہے ہیں کیونکہ اس بات کا قوی امکان موجود ہے کہ تحریک انتفاضہ القدس بڑے پیمانے پرعوامی مظاہروں کے بجائے مسلح کارروائیوں کی شکل اختیار کرسکتی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملٹری اور دیگر سیکیورٹی ادارے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی اسلحہ کی تیاری مراکز کی چھان بین کررہے ہیں کیونکہ مستقبل میں فلسطینی تحریک انتفاضہ کے مسلح کارروائیوں کی شکل اختیار کرنے کی صورت میں خفیہ اسلحہ سازی کے مراکز اس تحریک کو مہمیز دے سکتےہیں۔

صہیونی سیکیورٹی اداروں کی پریشانی کی ایک وجہ حالیہ کارروائیاں بھی سمجھی جاتی ہیں کیونکہ حال ہی میں بیت المقدس ، یافا اور اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں فائرنگ کے واقعات میں ایک یہودی فوجی افسر ہلاک اور 13 اہلکار زخمی ہوچکے ہیں۔

 

 

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.