• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی بچوں کو براہ راست بم مار کر قتل کیا جائے: اسرائیلی وزیر

پیر 16-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11508
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کے ایک سینیر وزیر نے فلسطینی بچوں کو براہ راست بم مار کر شہید کرنے کا انتہائی اشتعال انگیز بیان دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت میں شامل وزیر برائے تعلیم نفتالی بینٹ نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ہمیں فلسطینیوں کے بچوں سے کوئی ہمدردی نہیں ہونی چاہیے۔ اگر وہ غزہ کی پٹی سے غباروں کے ساتھ آتش گیر بم باندھ کر اسرائیلی کالونیوں میں پھینک رہے ہیں تو انہیں جواب میں نشانہ بنا کر بم مارے جائیں۔

عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ نے لکھا ہے کہ کابینہ کے اجلاس کے دوران غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے گیسی غباروں سے نمٹنے کے لیے متضاد آراء پائی گئیں۔

اس موقع پر اسرائیلی وزیر تعلیم نے کہا کہ فلسطینی بچوں کو جن کی عمریں 18 سال سے کم ہیں انہیں گیسی غبارے پھینکنے پر براہ راست بم مار کر شہید کیا جائے۔

خیال رہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 30 مارچ سے فلسطینی حق واپسی کے لیے احتجاجی تحریک جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اس دوران فلسطینیوں نے ایک نیا مزاحمتی طریقہ اپنایا ہے۔ وہ کاغذی آتش گیر جہازوں اور گیسی غباروں کو اسرائیلی کالونیوں پر پھینک کر ان میں آگ لگا رہے ہیں۔ صیہونی ریاست طاقت کے استعمال کے باوجود کاغذی جہازوں کے مزاحمتی عمل کو روک نہیں سکی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.