• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی بچوں پر سوال سے امریکی ترجمان گھبرا گئی

جمعہ 05-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9765
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان فلسطینی بچوں کی حالت زار سے متعلق سوال پر ہکلانے لگیں اور یہ کہہ کر جان چھڑائی کہ مجھے اس کا صحیح پتا نہیں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیتھرنیورٹ کی 15منٹ تک ایرانی مظاہرین کے حق میں گفتگو کی، انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام کو آزادی اظہاررائے کا پورا حق ہونا چاہیے۔

صحافی نے ان سے فلسطینی عوام کے اظہار رائے اور اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی بچوں کی گرفتاری پر سوال پوچھا تو وہ ہکلانے لگیں اور کافی گھبرائی ہوئی نظر آئیں اور سوال کا جواب مجھے اس کا صحیح سے پتا نہیں ہے کہہ کر ٹال گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.