• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی ’آتشی غباروں‘ کا صیہونی فوج کے پاس روکنے کا کوئی حل نہیں

جمعہ 06-07-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11344
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی طرف سے پھینکے جانے والے آتش گیر کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کو روکنے کا اسرائیلی فوج کے پاس کوئی  حل نہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’یدیعوت احرونوت‘ کی ویب سائیٹ ’وائی نیٹ‘ پر شائع کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی سے فلسطینیوں کے کاغذی آتش گیر جہازوں کے حملوں کے ایک سو دن مکمل ہوچکے ہیں۔ اب تک اسرائیلی فوج  اور انٹیلی جنس ادارے وسیع پیمانے پر آگ لگانے کا موجب بننے والے فلسطینی کاغذی جہازوں کے توڑ کے دعوے کیے ہیں مگرعملا وہ ایسا کرنے میں ناکام ہیں۔

رپورٹ کے مطابق فلسطینیوں کے کاغذی آتش گیرجہاز اور گیسی غبارے اسرائیلی خفیہ اداروں، فوج اور صیہونی آباد کاروں کے لیے ڈراؤنے خواب بن چکے ہیں۔

خیال رہے کہ 30 مارچ 2018ء کو فلسطین میں یوم الارض کے موقع پر فلسطینی شہریوں نے تحریک حق واپسی کا آغاز کیا۔ اس تحریک کے دوران فلسطینی مظاہرین نے ایک نیا مزاحمتی حربہ استعمال کیا جس میں صیہونی ریاست پر گیسی غباروں اور آتش گیر کاغذی جہازوں سے حملے شروع کردیے۔

فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں کے توڑ کے لیے اسرائیلی فوج نے طاقت کے استعمال کے ساتھ کئی دوسرے حربے بھی استعمال کیے ہیں مگر اب تک صیہونی فوج کو اس میں کامیابی نہیں مل سکی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق گیسی غباروں کے نتیجے میں اسرائیل میں آتش زدگی سے 25 لاکھ ڈالر کی فصلیں جل کر خاکستر ہوچکی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی ’آتشی غباروں‘ کا صیہونی فوج کے پاس روکنے کا کوئی حل نہیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.