• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی انتظامیہ کی نتن یاہو پر تنقید

پیر 12-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4332
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی انتظامیہ نے صیہونی کالونیوں کی تعمیر قانونی ہونے کے بارے میں اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان کی مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نام نہاد فلسطینی انتظامیہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ فلسطینی زمینوں پر اسرائیلی کالونیوں کی تعمیر قانونی نہیں ہے اور یہ قیام امن اور خودمختار فلسطینی مملکت کی تشکیل کے راہ حل پر عمل درآمد کے لئے عالمی کوششوں کے راستے میں اصلی رکاوٹ ہے۔ اس بیان میں صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے کالونیوں کی تعمیر کو قانونی ظاہر کرنے کی کوششوں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بنیامن نتن یاھو نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ انھیں امن مذاکرات میں شریک نہیں سمجھا جا سکتا۔ فلسطینی وزارت خارجہ نے اس بیان میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل ، سلامتی کونسل اور دنیا کے تمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ صیہونی وزیراعظم نتن یاہو کے ہنگامہ کھڑا کرنے والے بیان پر ردعمل ظاہر کریں اور کالونیوں کی تعمیر روکنے کے لئے اسرائیل پر دباؤ ڈالیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.