• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اتھارٹی کی امداد روکنے کے لیے کانگریس میں نیا بل پیش

جمعہ 04-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8140
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی کانگریس کی خارجہ کمیٹی نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس میں فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی مالی امداد فلسطینی شہداء اور اسیران کے اہل خانہ کی امداد بند کرنے سے مشروط کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی سینیٹر لینڈس گراھام نے بتایا کہ کانگریس کی خارجہ کمیٹی نے ایک آئینی بل کی منظوری دی ہے۔ کمیٹی میں بل کی حمایت میں کی گئی رائے شماری کے دوران کثرت رائے سے بل منظور کیا گیا۔ اگلے مرحلے میں اس بل کو رائے شماری کے لیے ایوان نمائندگان میں پیش کیا جائے گا۔

ادھر امریکا میں اسرائیلی اور یہودی لابی کی نمائندہ تنظیم ’ایپک‘ نے کانگریس میں فلسطینی اتھارٹی کی امداد کو مشروط کرنے کے بل کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں صہیونی لابی کی نمائندگی کرنے والے گروپ ’ایپک‘ نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی امداد روکے جانے کی سفارشات پرمبنی اس بل پر جلد از جلد عمل درآمد کیا جانا چاہیے۔

مسٹر گراہم نے کہا کہ امریکا سالانہ فلسطینی اتھارٹی کو 30 کروڑ ڈالر کی امداد فراہم کرتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کی امداد مشروط کرنے کا بل ایوان نمائندگان کے سینیٹر پاپ کورکر اور دیگر نے منظور کیا ہے جس کا مقصد یہودیوں کے قتل میں ملوث فلسطینی خاندانوں کو رام اللہ اتھارٹی کی طرف سے امداد کی فراہمی بند کرانا ہے۔

یاد رہے کہ گراہام امریکی کانگریس میں اسرائیل کا مضبوط ترین رکن ہے۔ اس نے کئی بار امریکی انتظامیہ سے فلسطینی اتھارٹی کی امداد بند کرنے کا مطالبہ کیا۔ گراہم اور دیگر ارکان کانگریس کا الزام ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کو ملنے والی امداد ’دہشت گردی‘ کے مقاصد کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی اتھارٹی کی امداد روکنے کے لیے کانگریس میں نیا بل پیش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.