• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 4 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے بجلی کے واجبات کے حوالے سے نئے معاہدے

بدھ 14-09-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4351
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی حکومت کے درمیان بجلی کے لین دین کے معاملات کے حوالے سے ایک نیا معاہدہ طے پایا ہے۔ اس معاہدے کے تحت اسرائیلی وزارت مالیات فلسطینی اتھارٹی کے ذمہ واجب الاداء رقم کا 40 فی صد چھوڑنے پر تیار ہو گئی ہے۔ دوسری طرف سے فلسطینی اتھارٹی نے اس کے متبادل اسرائیل کو کیا سہولت دی ہے اس کی تفصیل سامنے نہیں آ سکی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی انتظامیہ اور اسرائیلی وزارت مالیات نے بجلی کی مد میں واجب الاداء پانچ سو ملین ڈالر کے مساوی رقوم کے حوالے سے ایک نیا معاہدہ کیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ریڈیو نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ صہیونی وزارت مالیات فلسطینی اتھارتی کے ذمہ واجب الاداء 4 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کے واجب الاداء واجبات میں سے 40 فی صد رقوم چھوڑنے پر تیار ہو گئی ہے تاہم اس کے بدلے میں فلسطینی اتھارٹی اسرائیل کو کیا سہولت دے رہی ہے اسے صیغہ راز میں رکھا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پچھلے کچھ عرصے سے فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام علاقوں کی بجلی بار بار منطقع کی جاتی رہی ہے۔ اسرائیلی پاور سپلائی کمپنی کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اپنے ذمہ واجب الاداء بجلی کے بل ادا کرنے سے گریز کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ فلسطین کے شہروں کو 90 فی صد بجلی اسرائیل کی طرف سے درآمد کی جاتی ہے۔ بہت معمولی سے مقدار مصر کی طرف سے جب کہ غرب اردن کے علاقے اریحا کو اردن کی طرف سے بجلی فراہم کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے بجلی کے واجبات کے حوالے سے نئے معاہدے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.