• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کے مسئلے کوحل کرانے میں اقوام متحدہ کی ناکامی

جمعرات 01-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5204
0
SHARES
9
VIEWS

نیویارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) پاکستان نے اسرائیل اور فلسطین کے مابین تنازع کو حل کرانے کیلئے اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے کردار کو ناکافی قرار دیدتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے مسئلے کا حل مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے ضروری ہے۔

اقوام متحدہ میں جاری ”فلسطین کا سوال “ کے موضوع پر جاری مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کیلئے پاکستانی مندوب
ملیحہ لودھی نے فلسطینی سرزمین، غزہ کی پٹی اور مسجد اقصیٰ کے گرد اسرائیل کے قبضے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 52لاکھ فلسطینی پناہ گزینوں کو گزشتہ ستر سال سے اپنے گھروں سے زبردستی محروم رکھنااور انکا جائز اور قانونی حق واپس دینے سے انکار کرنا انصاف اور اخلاقیات کی نفی ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام کیساتھ یکجہتی کا دن منانا بین الاقوامی قوانین اور انسانیت کے اصولوں کی سنگین نفی کرنے والے ایک غاصب کے ہاتھوں فلسطینی عوام پر ہونے والے ظلم و ستم کی یا د دلاتا ہے۔

انہوں نے پاکستان کی طرف سے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی اور یکجہتی کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے قانونی حقوق کا ادراک کرنے کے حوالے سے مسلسل ٹال مٹول کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کے مسئلے کوحل کرانے میں اقوام متحدہ کی ناکامی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.