• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کی مکمل آزادی تک جدو جہد جاری رکھیں گے: ایران

ہفتہ 23-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9619
0
SHARES
0
VIEWS

تہران (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایرانی وزارت خارجہ بہرام قاسمی نے ایک بار پھر فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق کے حصول کی بھرپور حمایت کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین نہ صرف ایران بلکہ پوری اسلامی برادری کی خارجہ پالیسی میں پہلی ترجیح رہےگا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا کہ تمام تر سازشوں اور ریشہ دوانیوں کے باوجود ایران فلسطینی قوم کی حمایت اور ارض فلسطین کی پنجہ یہود سے مکمل آزادی کے لیے جدو جہد جاری رکھے گا۔

بہرام قاسمی کا کہنا تھا کہ ایران نے فلسطینیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑا۔ ہم عالم اسلام کے ساتھ مل کر پورے فلسطین کو آزاد کرانے کی جدو جہد جاری رکھیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ القدس مسلم امہ کے جسد کا ٹکڑا ہے۔ عالم اسلام اپنے جسد کے حصے کو کاٹ کر دشمن کے حوالے کرنا گوارا نہیں کرے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کی مکمل آزادی تک جدو جہد جاری رکھیں گے: ایران
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.