• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 3 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کی حمایت پر ایران کی قدردانی:تحریک جہاد اسلامی

جمعرات 04-08-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala2097
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ نے فلسطین کی حمایت پر اسلامی جمہوریہ ایران کی قدردانی کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ رمضان عبداللہ نے منگل کو بیروت میں ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ علاء الدین بروجردی سے ملاقات میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایران کی جانب سے فلسطین کی حمایتیں فیصلہ کن رہی ہیں تہران کی جانب سے فلسطینی قوم اور استقامت کی حمایت کو سراہا۔

اس ملاقات میں فریقین نے فلسطین اور علاقے کے حالات نیز باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور صیہونی دشمن کے ساتھ مقابلہ آرائی میں فلسطینی قوم اور استقامت کی مدد کی راہوں کا جائزہ لیا۔

علاء الدین بروجردی اور رمضان عبداللہ نے صیہونیوں کے قبضے سے پورے فلسطین کی آزادی کی ضرورت پربھی بھرپور تاکید کی۔ رمضان عبداللہ اور علاء الدین بروجردی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ تقریبا چالیس برسوں سے علاقے کے حالات بالخصوص فلسطین کی حمایت کے سلسلے میں بعض ممالک کے دعووں کی حقیقت سامنے آگئی ہے اور ان کے چہرے بے نقاب ہوگئے ہیں، ملت فلسطین کے دشمن کے ساتھ تعلقات کو معمول پرلانے کے اقدامات کی مذمت کی۔

جہاد اسلامی کے سربراہ اور ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ نے یاد دہانی کرائی کہ صیہونی دشمن کے ساتھ کسی بھی طرح کی ساز باز نہ صرف فلسطینی اہداف، اس کی استقامت اور تحریک انتفاضہ کے ساتھ غداری ہے بلکہ عرب اور مسلم امہ کے ساتھ بہت بڑی خیانت شمار ہوتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کی حمایت پر ایران کی قدردانی:تحریک جہاد اسلامی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.