• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کو ’انٹرپول‘ کی رکنیت دلوانے کی کوششیں

جمعہ 04-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4917
0
SHARES
3
VIEWS

انقرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ترکی کی حکومت نے فلسطین اور کوسوو کو بین الاقوامی فوج داری پولیس کی تنظیم ’’انٹروپول‘‘ کی رکنیت دلوانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی کے ذرائع ابلاغ میں آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ترکی کے ڈائریکٹر سیکیورٹی جنرل نے ’انٹروپول‘ میں فلسطین کی رکنیت کے لیے حمایت کرنے اور فلسطین کو رکنیت دلوانے کے لیے اقدامات شروع کردیے ہیں۔

خبر رساں ایجنسی ’اناطولو‘ کے مطابق ترکی کی جانب سے تجویز پیش کی ہے کہ انٹروپول کی 7 سے 10 نومبر کو انڈونیشیا میں ہونے والی کانفرنس کے دوران فلسطینی رکنیت دلوانے کی کوشش کی جائے۔

انقرہ کی طرف سے کوسوو کو بھی انٹرپول کی رکنیت دلوانے کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ خیال رہے کہ انٹرپول کے سالانہ اجلاس میں تنظیم کے نئے سربراہ کے انتخاب کا بھی فیصلہ کیا جائے گا۔

فلسطین کو انٹرپول کی رکنیت دلوانے کے لیے ماضی میں کی جانے والی تمام کوششوں پر اسرائیل نے رکاوٹ ڈالی۔ صہیونی ریاست ایک بار پھر فلسطینی رکنیت کی راہ میں روڑے اٹکانے کے لیے میدان میں کودنے کی کوشش کررہا ہے۔ صہیونی ریاست کو خدشہ ہے کہ فلسطین کو انٹرپول کی رکنیت ملنے سے اسرائیل کی خفیہ معلومات فلسطینی تنظیموں تک پہنچ سکتی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کو ’انٹرپول‘ کی رکنیت دلوانے کی کوششیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.