• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین میں یہودی آباد کاری ہمارا حق ہے اور یہ جاری رہے گی:ایلیت چیکید

جمعہ 27-05-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala0463
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کابینہ میں شامل خاتون وزیر برائے قانون و انصاف ایلیت چیکید نے ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی شہروں میں یہودی آباد کاروں کی غیرقانونی آبادی کاری کا ظالمانہ سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں ’’ایتمار‘‘ یہودی کالونی میں ایک اسکول کا افتتاح کرتے ہوئے اسرائیلی خاتون وزیر نے کہا کہ غرب اردن اور فلسطین کے دوسرے شہروں میں یہودی آباد کاری ہمارا حق ہے اوراسے ہرصورت میں جاری رکھا جائے گا۔

اسرائیل کے عبرانی ٹی وی پر نشرکردہ بیان میں ایلیت چیکید کا کہنا ہے کہ فلسطین کے طول عرض میں یہودی آباد کاری کا سلسلہ جاری رہے گا۔ ہم جہاں چائیں گھر بنائیں اور دیگر عمارتیں تعمیر کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں یہودی توسیع پسندی کے جاری منصوبوں کو آگے بڑھائے گی اور نئے منصوبے بھی شروع کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ ہم یہودی آباد کاروں کو صحت، تعلیم، امن امان، روزگار اور کاروبار سمیت ہرطرح کی سہولیات مہیا کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں یہودی آباد کاری ہمارا حق ہے اور یہ جاری رہے گی:ایلیت چیکید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.