• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین میں یرغمال اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کی کوششوں میں پیش رفت

بدھ 07-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5258
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے تاہم اس پیش رفت کی تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار ’’اسرائیل ھیوم‘‘ نے اپنی رپورٹ میں کابینہ کے دو سینیر وزیروں موشے کحلون اور آریہ ادرعی کے حوالے سے بتایا ہے کہ غزہ میں یرغمال فوجیوں کی رہائی کی کوششوں میں پیش رفت ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ موشے کحلون اور اریہ ادرعی کی زیرقیادت وزیراعظم نیتن یاھو نے چھ ماہ قبل ایک کمیٹی تشکیل دی تھی جس کے ذمہ غزہ میں قید اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کے لیے لائحہ عمل مرتب کرنے کا کام سونپا گیا تھا۔

دونوں وزراء کا کہنا ہے کہ یرغمالی فوجیوں کی رہائی کی کوششوں میں پیش رفت ہوئی ہے تاہم انہوں نے اس کی مزید تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔

دونوں وزراء نے یہ بیان وزیراعظم نیتن یاھو سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت میں کیا۔

ادھر غزہ میں جنگی قیدی بنائے گئے فوجی ھدار گولڈن کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ انہیں ھدار کی رہائی کی کوششوں میں کسی قسم کی پیش رفت کے بارے میں آگاہ نہیں کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں یرغمال اسرائیلی فوجیوں کی رہائی کی کوششوں میں پیش رفت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.