• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین میں صہیونی آبادکاری کے معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا:امریکا

ہفتہ 25-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6535
0
SHARES
2
VIEWS

واشنگٹن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی حکومت نے کہا ہے کہ امریکا اوراسرائیل کےدرمیان فلسطین میں صہیونی آباد کاری کے معاملے میں کوئی اتفاق رائے پیدا نہیں ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ واشنگٹن اور تل ابیب کےدرمیان دو طرفہ تعاون جاری ہے مگر فلسطین میں صہیونی آباد کاری کےمعاملے پر کوئی اتفاق رائے پیدا نہیں ہوا ہے۔

توقع ہے کہ اسرائیل اور امریکا کے درمیان صہیونی آباد کاری کے معاملے پر جلد ہی کوئی حتمی فیصلہ طے پا جائے گا۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی اور اسرائیلی حکومتوں کے مندوبین بات چیت جاری رکھے ہوئے ہیں۔ توقع ہے دونوں حکومتیں جلد اور ٹھوس نتائج تک پہنچ جائیں گی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ترجمان برائے مشرق وسطیٰ جیسون گرین بلاٹ نےکہا کہ اسرائیلی مندوب یواف ھروفیٹچ  فلسطین میں صہیونی آباد کاری کے معاملے پر ٹرمپ کے خیالات پر تشویش کا اظہار کرچکے ہیں۔

ھروفیٹچ کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں صہیونی آباد کاری کے معاملے میں ایسی پالیسی بنائے گا جسے امریکا بھی قبول کرلے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں صہیونی آبادکاری کے معاملے پر کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا:امریکا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.